چاند کچھ کر کے بات چپکے سے
چاند کچھ کر کے بات چپکے سےلے گیا دل کو رات چپکے سے
برگ آوارہ جا رہا تھا کہیںہو لئے ہم ساتھ چپکے سے
کوئی جھگڑا چلا، نہ برف پڑیآئی پت جھڑ کی رات چپکے سے
صبح کا خواب دیکھ دیکھ نجومسو گئے پچھلی رات چپکے سے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.