لو ہو صبا ہو یا پروائی سب کے ساتھ چلو
لو ہو صبا ہو یا پروائی سب کے ساتھ چلوسب ہیں صید رہ تنہائی سب کے ساتھ چلو
مار آستین ہر ہر دوست ہو یا پھر ایسے نصیبہاتھ میں ہو وہ دست حنائی سب کے ساتھ چلو
سر ہو اونچا، قلب کشادہ، کیا کم ہے یہ عطاسنگ ملیں یا تمغے طلائی سب کے ساتھ چلو
ہر ہر سانس ہو امرت رس میں میں یا ڈوبی بس میںوصل ہو یا آشوب جدائی سب کے ساتھ چلو
راہ شوق میں جانے کہاں تھک کر رہ جائےفرزانے ہوں یا سودائی سب کے ساتھ چلو
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.