کج ادائی سے ترا ہجر ہوا سہل مجھے
کج ادائی سے ترا ہجر ہوا سہل مجھےتیرے ملنے کی اداوں سے بچھڑنا سیکھا
کون یہ ناز سہنے اور پھر انجام وہیدل نے بسنے کے عذابوں سے اجڑنا سیکھا
وقت کیا شوخ ہے سیتا ہے جس الھڑ پن سےدل کے زخموں سے اسے دیکھ ادھڑنا سیکھا
غم نہیں یہ کہ اخیر آگیا کیوں جلد ترازندگی میں نے تجھے دیر سے پڑھنا سیکھا
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.