نہ یہ میری نہ یہ خالی رہے گی
نہ یہ میری نہ یہ خالی رہے گیمگر تیری رجر خوانی رہے گی
ستاروں میں چاہے نہریں لے آزمین یہ پھر بھی بارانی رہے گی
یہ دل یونہی ٹھرا رہے گایہ بستی یونہی بحرانی رہے گی
اگرچہ جینے کو تھوڑا سہل کر لےتو مرنے میں بھی آسانی رہے گی
تمناوں کے اس مقتل میں فخرینظر کب تک خیابانی رہے گی
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.