سورج اپنی آگ میں اتنا جلا
سورج اپنی آگ میں اتنا جلاجھیل میں شب کی نہانے کو چلا
آگ بستی میں کہیں جب بھی لگیسب سے پہلے اس میں میرا گھر جلا
روتے روتے جب کہ ہو جاتی ہے شامشکر کرتا ہوں کہ اک دب تو ٹلا
سوٹ پہنے تھا مگر تھا ننگے پاوںہم کو بھی فخری کا یہ فیشن کھلا
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.